کھیلپاکستانپاکستانی خواتین باڈی بلڈرز03:02This browser does not support the video element.کھیلپاکستان30.03.202130 مارچ 2021سندھ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پہلی مرتبہ خواتین ایتھلیٹس کو باڈی بلڈنگ کے سالانہ مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی۔ ان مقابلوں کو پاکستان میں خواتین کے لیے اسپورٹس میں پیشہ ورانہ طور پر آگے بڑھنے کے لیے اہم اقدام خیال کیا جا رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار