ماحولپاکستانپاکستان میں پلاسٹک کی اچھائیاں اور برائیاں02:39This browser does not support the video element.ماحولپاکستانشاہ فہد 20.09.202220 ستمبر 2022پلاسٹک انڈسٹری کا شمار پاکستان کی اولین ترین انڈسٹریز میں ہوتا ہے. گزشتہ دہائیوں میں اس میں ترقی ہوئی اور کئی اختراعات کی گئیں لیکن اس خطرناک میٹریل کے بے جا استعمال کے نتیجے میں تحفظ ماحول کی کوششوں کو نقصان ہی پہنچا ہے۔ شاہ فہد کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار