ثقافتپاکستانپاکستان میں پہلی بار بنگلادیشی فلم کی نمائش04:12This browser does not support the video element.ثقافتپاکستانکوکب جہاں08.11.20248 نومبر 2024پاکستان میں پہلی بار بنگلادیشی فلم نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ دونوں ممالک کے درمیان ان ثقافتی رشتوں کی بحالی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں مواد کی کمی کی شکار سنیما انڈسٹری کے لیے بھی اسے حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ لنک کاپی کریںاشتہار