1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں ڈریگن فروٹ کی کاشت

04:34

This browser does not support the video element.

محمد انیق زاہد
26 ستمبر 2024

ڈریگن فروٹ دنیا کے گنے چنے ممالک میں ہی اگایا جا سکتا ہے۔ حالیہ چند برسوں سے پاکستان میں لاہور اور کچھ دیگر شہروں میں اس کی کاشت کی جا رہی ہے۔ لیکن کیونکہ یہ پودا پاکستانی موسم اور یہاں کی گرمی کا عادی نہیں ہے، اس لیے اس کی نشونما میں کچھ دشواریاں بھی ہیں۔ مزید تفصیلات انیق زاہد کی اس وڈیو رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں