1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
میڈیا

1 اگست 2019

پاکستان میں بڑی متحرک ٹیلی وژن انڈسٹری اور سیاسی مباحثے کی ثقافت کے باوجود کمزور بنیادی ڈھانچے کے باعث ڈیجیٹل شراکت داری محدود ہے۔ ای کامرس کے کمزور بنیادی ڈھانچے کا مطلب شہریوں کی شمولیت اور ڈیجیٹل جرنلزم کے لیے پائیدار جدت کے بزنس ماڈلز کی کمی ہے۔ اس سے پہلے کہ معاشرہ ان محدود وسائل سے ہی بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے آزادی اظہار کے لیے آن لائن پلیٹ فارمز کا استعمال کرتا، حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون سازی کا عمل شروع کر رکھا ہے۔ ان قوانین کو اختلافی آوازیں دبانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس سے کئی لوگوں کے لیے انتہائی زہریلا ماحول پیدا ہو چکا ہے، خاص طور پر خواتین اور اقلیتوں کے لیے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں