معاشرہایشیاپاکستان میں کورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ01:19This browser does not support the video element.معاشرہایشیاعاطف بلوچ اے پی31.12.202031 دسمبر 2020 پاکستان میں کووڈ انیس کی نئی قسم میں مبتلا ہونے والے افراد کی طبعیت میں بہتری نوٹ کی گئی ہے۔ پاکستان میں اس وائرس کی یہ نئی قسم ایک ایسے وقت میں پھیلی ہے، جب اس عالمی وبا کی وجہ سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار