معاشرہ پاکستان: نیا قانون غیرت کے نام پر قتل کے خلاف ایک امید01:41This browser does not support the video element.معاشرہعدنان اسحاق01.11.20161 نومبر 2016ایک اندازے کے مطابق ہر سال پاکستان میں کم از کم ایک ہزار خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا جاتا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر قاتل سزا سے بچ جاتے ہیں۔ اب تحفظ خواتین کے قانون کے تحت ایسے قاتلوں کو پچیس سال کے لیے جیل بھیجا جا سکتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار