1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے کی تیاری جاری

02:28

This browser does not support the video element.

30 ستمبر 2022

پاکستان میں سیلاب کے باعث ریلوے ٹریک بھی شدید متاثر ہوئے جس کی وجہ سے ٹرین سروس ایک ماہ سے بند ہے۔ سندھ میں سینکڑوں مزدور ٹریک مرمت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ ٹرین سروس اگلے ہفتے سے دوبارہ شروع کی جا سکے گی۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں