اقتصادیاتپاکستانپاکستان، چینی درآمدات کی کثرت مقامی پروڈیوسرز کے لیے چیلنج02:20This browser does not support the video element.اقتصادیاتپاکستان12.07.202412 جولائی 2024مسابقتی قیمتوں، پائیداری اور ورائٹی کی وجہ سے چینی مصنوعات پاکستانی کنزیومر مارکیٹوں پر چھا گئی ہیں۔ حکومت مقامی صنعتوں کے تحفظ کے لیے چینی درآمدات پر محصولات عائد کرنے پر غور کر رہی ہے تاہم اس سے زیادہ مہنگائی کا خدشہ ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار