پاکستانپاکستان کا افغان طالبان پردہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام02:56This browser does not support the video element.پاکستان27.03.202427 مارچ 2024پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہوا۔ افغان طالبان ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ اس معاملے پر دونوں ہمسایوں کے مابین تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار