معاشرہپاکستانپاکستان کا ایسا علاقہ جہاں بچوں کی منگنی عام بات06:03This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانمدثر شاہ17.04.202517 اپریل 2025کوہستان کے کچھ علاقوں میں نوزائیدہ بچوں کی منگنی ایک عام سی بات ہے۔ ان علاقوں میں زیادہ تر بچے پندرہ برس سے کم عمر میں ہی رشتہ ازدواج میں باندھ دیے جاتے ہیں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ۔ لنک کاپی کریںاشتہار