پاکستانپاکستان کا سیاسی مستقبل غیر یقینی کا شکار02:10This browser does not support the video element.پاکستان11.05.202311 مئی 2023سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے پاکستان میں جاری مظاہروں اور حکومتی اور سکیورٹی فورسز کے ردعمل نے پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا رکھی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستان کا سیاسی مستقبل بھی بے یقینی میں گِھرا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار