معاشرہ پاکستان: کریم ٹیکسی کی خواتین ڈرائیورز03:03This browser does not support the video element.معاشرہصائمہ حیدر15.12.201615 دسمبر 2016پاکستان میں کریم ٹیکسی سروس نے خواتین ٹیکسی ڈرائیورز کو متعارف کروایا ہے۔ قدامت پرست پاکستانی معاشرے میں یہ ایک انوکھی مثال ہے جہاں خواتین مجموعی افرادی قوت کا محض بائیس فیصد حصہ ہیںلنک کاپی کریںاشتہار