صحتپاکستانپاکستان: کورونا وبا کے دنوں میں بڑھتا ہوا خسرہ02:49This browser does not support the video element.صحتپاکستانعرفان آفتاب کراچی03.12.20213 دسمبر 2021پاکستان میں بچوں میں خسرہ اور روبیلا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اس خطرے کے پیشِ نظر ملک میں اب تک کی سب سے بڑی ویکسین کی مہم شروع کی گئی تھی۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں بچوں کی اموات کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک خسرہ ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار