سترویں صدی میں خیرپور کے قصبے کوٹ ڈیجی میں میر سہراب خان تالپور نے کلہوڑوں سے جنگ کے بعد کوٹ ڈیجی قلعہ تعمیر کروایا تھا۔ چونے کی پہاڑی پر قائم اس قلعے کا مقصد جنگ کے دوران دشمن کے حملے سے شہر کی حفاظت کرنا تھا۔ کوٹ ڈیجی کے تاریخی قلعے کی موجودہ صورتحال پر دیکھیے کرن مرزا کی رپورٹ