معاشرہپاکستانپاکستان: کیلے کے تنے سے مصنوعات بناتی خواتین03:11This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانکرن مرزا27.05.202527 مئی 2025کیلے کے تنے سے بنائی جانے والی ماحول دوست مصنوعات کی پیداوار مقامی خواتین کی معاشی خود مختیاری کا ذریعہ بن رہی ہیں۔ صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن کے تحت جاری اس منصوبے کے بارے میں تفصیلات جانیے کرن مرزا کی رپورٹ لنک کاپی کریںاشتہار