1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیڑے پکڑنے کا شوقین پاکستانی نوجوان

04:54

This browser does not support the video element.

15 مئی 2022

کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ ضلع صوابی کے اعزاز احمد کو اینٹامولوجی پڑھتے پڑھتے کیڑے پکڑنے کا شوق ہو گیا۔ شروعات میں سب لوگ ان کا مذاق اڑاتے تھے۔ انہوں نے پھر فیس بک پر ’کیڑوں کی دنیا‘ کے نام سے ایک گروپ بنایا جس میں اب تقریباﹰ ایک لاکھ میمبرز مختلف کیڑوں کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہیں۔ اعزاز احمد کی کہانی سنتے ہیں سید مزمل حسن زیدی کی زبانی۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں