1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: کوئٹہ کا دو سو سال پرانا سری سنگھ صبا گرودوارہ

05:06

This browser does not support the video element.

13 اپریل 2022

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں واقع سری سنگھ صبا گوردوارے کو قیام پاکستان کے بعد محکمہ تعلیم کی تحویل میں دے کر لڑکیوں کے ایک اسکول میں بدل دیا گیا تھا۔ 73 سالوں بعد اسے سن 2019 ميں عبادت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ یہ گرودوارہ شہر کی سکھ برادری کے لیے واحد عبادت گاہ ہے۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ دیکھیے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں