1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کی ٹرک ڈرائیور خواتین

03:43

This browser does not support the video element.

29 ستمبر 2017

پاکستانی حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے ضلع تھرپارکر میں کوئلے کے ذخائر کو استعمال میں لانا چاہتی ہے۔ یوں اس علاقے میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کو بھی روزگار کے مواقع ملنے کی امید ہے۔ اسلام کوٹ میں تو کچھ خواتین بھی ٹرک ڈرائیور بن چکی ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں