پاکستان کی دفاغی ضروریات اور امریکی امداد جیسے سوالات اور پاکستانی وزیر دفاع کے جوابات
اشتہار
پاکستان جہاں اگلے دوچار دِنوں میں موجودہ سیاسی حکومت کےوزیر دِفاع احمد مختار ڈیفنس بجٹ پیش کرنےوالے ہیں۔ سیاسی حکومت کے بجٹ میں دفاعی ترجیحات کی روشنی میں اسلام آباد میں جب امتیاز گُل نے وزیر دفاع احمد مختار بات چیت کی تووہ کہنے لگے۔