معاشرہ’پاکستان کے حالات ایسے ہیں کہ رسک لینا بنتا ہے‘05:25This browser does not support the video element.معاشرہعلی کیفی24.07.202324 جولائی 2023محمد طلحہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ جان کی بازی لگا کر غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں کوئی مضائقہ نہیں رہا۔ ایسا نہیں کہ وہ بے روزگار تھے بلکہ وہ تو بیس سالہ ملازمت چھوڑ کر یہ قدم اٹھانے جا رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار