1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ریفرنڈم کے لیے تیار ہیں‘

02:06

This browser does not support the video element.

21 جنوری 2020

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ڈی ڈبلیو کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے مابین کوئی بھی مسلح تنازعہ تباہ کن ہوگا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ان دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتر لانے کی کوشش کر ر ہا ہے۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ وہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ریفرنڈم کرانے پر بھی تیار ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں