پاکستانپاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی خوبصورت مسجد03:50This browser does not support the video element.پاکستانفائزہ گیلانی04.04.20244 اپریل 2024 ایک سو پچاس فٹ بلند مینار اور سات دروازوں والی اس مسجد میں ایک وقت میں آٹھ ہزار سے زائد افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس مسجد میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے بھی نماز ادا کرنے کی جگہ موجود ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار