1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نواز الدین صدیقی کے ساتھ خصوصی گفتگو

18:18

This browser does not support the video element.

24 فروری 2024

بھارت کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے فلمی کیرئر میں بجرنگی بھائیجان کے چاند نواب، سعادت حسن منٹو اور بالا صاحب ٹھاکرے جیسے یادگار کرداروں کے بارے میں دلچسپ باتیں کی۔ ہمارے ساتھی عرفان آفتاب کی نواز الدین صدیقی کے سات برلن میں خصوصی گفتگو دیکھیے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں