پاک افغان بارڈ پر شدید کشیدگی کے بعد سیز فائر، اب آگے کیا؟

This browser does not support the video element.
رابعہ بگٹی ایجنسیوں کے ساتھ
15 اکتوبر 2025اشتہار
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان نے بلوچستان کے سپن بولدک میں 4 مقامات پر حملے کئے تاہم پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائی کی جس میں 15 سے زائد افغان طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔ سیز فائر تو ہوگیا لیکن اب آگے کیا ہوگا؟