1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاک افغان سرحد پر باڑ کی تنصیب میں تیزی

02:29

This browser does not support the video element.

20 اکتوبر 2017

پاکستانی فوج افغانستان سے متصل پچیس سو کلومیٹر طویل ملکی سرحد پر باڑ نصب کر رہی ہے تاکہ باغیوں کی نقل و حرکت کو کنٹرول کیا جا سکے۔ اٹھارہ اکتوبر بروز بدھ پاکستانی فوج نے صحافیوں کو جنوبی وزیرستان میں انگور اڈہ کا دورہ کرایا، جس میں انہیں اس منصوبے کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں