1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاک بھارت تنازعہ: مسائل کیا ہيں اور ان کا حل کيوں ضروری ہے؟

05:07

This browser does not support the video element.

عاصم سلیم
7 مئی 2021

کشمير پر بھارت کا موقف کيا ہے اور پاکستان کيا کہتا ہے؟ پانی کی تقسيم پر کیا اختلافات ہيں؟ افغانستان کے معاملے ميں اسلام آباد اور نئی دہلی مد مقابل کيوں؟ ان دنوں پاکستان اور بھارت کے درميان ’بيک ڈور ڈپلوميسی‘ جاری ہے۔ ايسے ميں ڈی ڈبليو نے دونوں ملکوں کو درپيش تين اہم ترين مسائل پر ماہرين کا موقف جاننے اور يہ ديکھنے کی کوشش کی آیا یہ اختلاف دور کرنا ممکن ہے؟

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں