پاک بھارت ریلوے افسران کی ملاقات‘ کئی اہم فیصلے
20 جون 2008اشتہار
بھارت اور پاکستان نے باہمی تجارت میں اضافہ کرنے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان مال گاڑیوں کی تعداد اور صلاحیت دو گنا کرنے کے لئے اور سرحدوں پر امیگریشن کے ضابطوں کو سہل بنانے کا فیصلے بھی کئے۔
مزید تفصیلات کے لئے نئی دہلی سے ارسال کردہ افتخارگیلانی کی رپورٹ سماعت فرمائیں