معاشرہ پاک جرمن اقتصادی روابط کو وسعت دینے کے لیے رنگا رنگ تقریب02:00This browser does not support the video element.معاشرہرفعت سعید، کراچی09.12.20179 دسمبر 2017جرمن پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے باہمی تجارت میں فروغ کے لیے سالانہ تقریب میں علاقائی موسیقی اور صوفی رقص پیش کیا گیا۔ کراچی میں جرمن قونصل خانےمیں منعقدہ اس تقریب کے بارے میں رفعت سعید کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار