’حجرہ‘ پختون روایات میں بطور درس گاہ جانا جاتا تھا، جہاں خاص و عام کو داخلے کی اجازت ہوا کرتی تھی تاہم بدلتے وقت کے ساتھ اب ایسے حجرے سیاسی و ذاتی مقاصد کے لیے زیادہ استعمال ہونے لگے ہیں۔ خود پختون اس کی وجوہات کیا بتاتے ہیں؟ جانیے ڈی ڈبلیو اردو کی نامہ نگار فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ میں۔