1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پروین بی بی کی کہانی: ’میں ماں تھی، ڈائن نہیں‘

05:55

This browser does not support the video element.

12 اگست 2021

راجن پور پاکستان کے صوبہ پنجاب کا وہ ضلع ہے جس کی سرحدیں بیک وقت سندھ اور بلوچستان کے ساتھ جڑی ہیں۔ اس علاقے میں خواتین کی خرید و فروخت کا کاروبار عام رہا ہے۔ پروین بی بی کو بھی اس کے ایک رشتہ دار نے اسی علاقے میں ساٹھ ہزار روپے کے عوض فروخت کر دیا تھا۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ میں دیکھیے پروین بی بی کی جبری نکاح سے ایک بااختیار خاتون بننے کی کہانی۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں