1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پسند کی شادی کی خواہش مند ثمن غیرت کے نام پر قتل

08:31

This browser does not support the video element.

30 اپریل 2023

اٹلی میں مقیم اٹھارہ سالہ ثمن کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے پدرسری کی فرسودہ روایات کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے اپنے جیون ساتھی کا خود انتخاب کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس پر والدین نے بیٹی کو ڈولی میں بٹھانے کے بجائے، اسے موت کی آغوش میں دھکیل دیا۔ والدین کی جانب سے پہلے سے طے شدہ شادی سے انکار کی قیمت ثمن کو اپنی جان دے کر چکانا پڑی۔ دیکھیے حافظ احمد کی رپورٹ

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں