معاشرہپاکستانپشاور اور کوئٹہ میں عاشور سے قبل سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال04:38This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانفاطمہ نازش03.07.20253 جولائی 2025خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے صوبائی دارالحکومتوں میں محرم کے دوران سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی بھی استعمال کی جا رہی ہے۔ پشاور کو سکیورٹی خدشات کی وجہ سے حساس ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار