معاشرہپاکستانپشاور میں خواتین بھی کیفے کلچر انجوائے کرنے کے قابل04:11This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانفاطمہ نازش25.04.202525 اپریل 2025پشاور میں قہوہ خانوں کی روایت تو نجانے کتنی پرانی ہے لیکن اس شہر کا نیا کیفے کلچر اب خواتین کو بھی انجوائے کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ لنک کاپی کریںاشتہار