خیبر پختونخوا کے محکمہ سیاحت وثقافت اور قونصلیٹ آف بارسلونا کے اشتراک سے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ہسپانوی ثقافتی ڈانس فلمینکو کا انعقاد کیا گیا۔ رقص، موسیقی اور محبت کا پیغام لیے یہ تقریب پشاور کے شہریوں کے لیے ایک یادگار لمحہ بن گئی۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔