پشاور کا کُتا گھر01:48This browser does not support the video element.مدثر شاہ27.09.201727 ستمبر 2017پاکستان کے متعدد علاقوں میں جب لاوارث اور آوارہ کتوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے تو انہیں گولی مار کر یا زہر دے کر ہلاک کر دیا جاتا ہے۔ تاہم زیبا مسعود نے پشاور میں ایسے کتوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک مرکز بنایا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار