معاشرہپاکستان’پشتون طالبان کے حامی نہیں‘03:39This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانمدثر شاہ22.10.202122 اکتوبر 2021پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے بعض حالیہ بیانات نے ایسا تاثر دیا کہ پشتون قوم اپنی زبان اور قومیت کے سبب شاید طالبان کی حامی ہے۔ اس تاثر پر پشتون تاہم کافی خفا ہیں۔ مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار