1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پوپ فرانسس کی سندھی اجرک میں سیلفی

بینش جاوید
5 اپریل 2018

ایک پاکستانی مسیحی لڑکے کے ساتھ کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانسس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس تصویر میں پوپ فرانسس نے سندھی اجرک پہن رکھی ہے۔

Screenshot Facebook - Selfie mit Papst
تصویر: Facebook/Daniel Bashir

کراچی کے رہائشی ڈینیئل بشیر  نے یہ روایتی سندھی اجرک ویٹیکن سٹی کے دورے  کے موقع پر کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو دی تھی۔ پوپ نے اجرک پہنی اور ڈینیئل نے ان کے ساتھ سیلفی لے لی۔

مہاجرين کمزور ترين اور سب سے زيادہ ضرورت مند ہيں، پوپ فرانسس

مشرق وسطیٰ میں قتل عام بند کیا جائے، پوپ فرانسس کا مطالبہ

توہین مذہب کے پاکستانی قانون کے خلاف اٹلی میں احتجاجی مظاہرہ

ایونٹس ویب سائٹ کے مطابق پوپ کے ساتھ ایسی ملاقات مکا مقصد دنیا کے مختلف ممالک کے مسیحی نوجوانوں کو پوپ فرانسس سے ملاقات کا موقع دینا ہے۔ اس تصویر کو شائع کرتے ہوئے ڈینیئل نے لکھا،’‘ میرا دل خوشی سے بھر گیا ہے۔‘‘

ویٹی کن اور بیت لحم میں ’کرسمس سروسز‘ کا انعقاد

01:20

This browser does not support the video element.

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں