1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پيمرا صرف نفرت آميز مواد کے خلاف کارروائی کرتی ہے، ابصار عالم

04:30

This browser does not support the video element.

19 دسمبر 2017

پاکستان ميں لاہور ہائی کورٹ اپنے ايک فيصلے کے تحت ملک میں اليکٹرانک ميڈيا ريگوليٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چيئرمين ابصار عالم کی تقرری کے نوٹيفيکيشن کو مسترد کرتے ہوئے انہيں ان کے فرائض کی ادائیگی سے روک چکی ہے۔ اس عدالتی فيصلے سے چند روز قبل ڈی ڈبليو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ نے اسلام آباد میں ابصار عالم کے ساتھ ایک ملاقات میں ان سے پاکستان میں میڈیا کی آزادی کے موضوع پر گفتگو کی۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں