بلال مقصود بچوں کے لیے اردو زبان ميں خصوصی گانوں اور خاکوں پر مشتمل "پکے دوست" نامی پپٹ شو بناتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی بچے اردو زبان اور اپنے اخلاقی اقدار سے دور ہو رہے تھے، اس لیے ان کا فوکس صرف بچوں کے لیے کانٹينٹ تیار کرنے پر ہے۔ بلال مقصود کی ہمارے نمائندے رفعت سعيد کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔