پاکستان، قطبین سے باہر گلیشیئرز کی سب سے زیادہ تعداد رکھنے والا ملک ہے، مگر موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب یہ گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں۔ مقامی آبادیاں تاہم اس صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے نئے گلیشیئرز اُگا رہی ہیں اور برف کے مصنوعی پہاڑ بنا رہی ہیں۔
#Asia2050