سیاستعالمیپھول کیا کردار ادا کرتے ہیں پولینیشن میں03:43This browser does not support the video element.سیاستعالمی11.08.202011 اگست 2020کیا پھول اور پودے ایک دوسرے سے سبقت لینے کی کوشش کرتے ہیں؟ محققین ابھی تک پھولوں کی تمام تر چالوں کا راز فاش نہیں کر سکے لیکن یہ بات یقینی ہے کہ پولینیشن یا زیرگی کے عمل کے لیے پھولوں کے درمیان مقابلہ انتہائی سخت رہتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں لنک کاپی کریںاشتہار