بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران بے روزگار ہونے والے لاکھوں مہاجر مزدروں کا پیدل سفر جاری ہے۔ حکومتی انتظامات کے باوجود گزشتہ دو ماہ سے لاکھوں مزدور شاہراہوں پر مارے مارے بھٹک رہے ہیں اور گھر واپسی کی کوشش کے دوران اب تک تقریبا ڈیڑھ سو مزدور ہلاک ہوچکے ہیں۔ نئی دہلی سے صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ۔