کھیلپاکستانپیرس اولمپکس میں جیت کے لیے پرعزم پاکستانی خاتون شوٹر03:01This browser does not support the video element.کھیلپاکستان29.06.202429 جون 2024کشمالہ طلعت پیرس اولمپک مقابلوں میں دس میٹر ایئر پسٹل اور پچیس میٹر پسٹل مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ ابھی تک کسی پاکستانی خاتون نے اولپمک تمغہ نہیں جیتا ہے لیکن اس بار پروفیشنل شوٹر کشمالہ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار