پیرس میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی02:59This browser does not support the video element.14.11.201514 نومبر 2015جمعے کی رات پیرس میں مختلف سلسلہ وار منظم حملوں میں کم ازکم 127 افراد مارے گئے۔ انتہا پسند گروہ داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ فرانسیسی صدر نے ان حملوں کو فرانس کے خلاف جنگی کارروائی قرار دے دیا ہے۔طلنک کاپی کریںاشتہار