پیرس میں پاکستانی ملبوسات کی نمائش 01:53This browser does not support the video element.عدنان اسحاق صاحبزادہ عتیق04.10.20174 اکتوبر 2017 فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں پاکستانی ملبوسات کا ایک فیشن شو منعقد کیا گیا۔ یہ شو پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے شروع کی گئی عوامی سفارت کاری کا حصہ تھا۔لنک کاپی کریںاشتہار