معاشرہپاکستانپیسہ تو نہیں ہے لیکن قربانی کا جانور خریدنا ہے!02:20This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان15.06.202415 جون 2024پاکستان میں افراط زر اور مہنگائی کی وجہ سے اس عید پر متوسط طبقے کے لیے بھی قربانی کا جانور خریدنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ لیکن اس ’سنت ابراہیمی‘ کی ادائیگی کی خاطر زیادہ تر لوگ دیگر اشیا کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار