فطرت اور ماحولپاکستان پینے کے صاف پانی سے کار واش ضروری ہے کیا؟06:19This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولپاکستان01.01.20241 جنوری 2024خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں پینے کے صاف لاکھوں لیٹر پانی سے یومیہ سینکڑوں گاڑیوں کو دھویا جاتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان میں ایک کار واش پر زیادہ تر دو سو لیٹر پانی صرف ہوتا ہے۔ پشاور سے مدثر شاہ کی لنک کاپی کریںاشتہار