صحتپاکستانپیڈ ریش، کیوں ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟02:34This browser does not support the video element.صحتپاکستان03.08.20243 اگست 2024کیا پیریڈز کے دوران استعمال کیے گئے سینٹری نیپکن سے آپ کو ایلرجیز ہوسکتی ہیں؟ دنیا بھر میں خواتین عموماﹰ ایام حیض میں سینٹری پیڈز کا استعمال کرتی ہیں اور ان سے پیڈ ریش ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں آج پیڈ ریشز کے بارے میں ہیلتھ کارنر میں۔لنک کاپی کریںاشتہار