1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پی ایس ایل تھری جیتنے کے لیے پشاور زلمی میں دم خم باقی ہے، وہاب ریاض

02:29

This browser does not support the video element.

طارق سعید، دبئی
14 مارچ 2018

پاکستان سُپر لیگ کے تیسرے سیزن میں تیزگیندبازی کے جوہر دکھانے والے باؤلروہاب ریاض گیارہ وکٹوں کے ساتھ اب تک کے کامیاب ترین باؤلر ہیں۔ وہاب نہ صرف جارہانہ گیند بازی کرتے نظر آرہے ہیں بلکہ اپنی مونچھوں کے نئے انداز کی وجہ سے بھی شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز ہیں۔ دیکھیے وہاب ریاض کی ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار طارق سعید کے ساتھ خصوصی گفتگو

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں